بہت سی چیزیں انسان کے بس میں نہیں ہوتی، تم حالت نزع میں پڑے ہوئے شخص کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ مرنے سے انکار کر دے۔
زندگی کتناہی تھکا کیوں نہ دے مگر کھڑے رہنا پڑتا ہے
کیونکہ کچھ لوگ ہم سے ٹیک لگائے ہوتے ہیں.
اپنی بیویوں کی قدر کریں ان سے محبت کریں ان کی خدمت کریں😊🙈۔جن کے پاس نہیں ان سے پوچھیں یہ کتنی بڑی نعمت ہے۔
کردار جب صاف ہے تو خوف کیوں ستائے مجھے 🤍
میں کسی کو یہ حق ہی کیوں دوں کہ وہ آزمائے مجھے✨✌️
کھانا ہو یا محبت ،
کسی کو اگر زیادہ دے دیں تو ،
وہ ادھورا چھوڑ دیتا ہے۔
دیکھ ،مت چھیڑ ،چھلک جائے نہ پیمانۂ صبر
ہم زمانے کے رویوں سے بھرے پڑے ہیں! 🥀
جب بُرے کے ساتھ بُرا کرنے کی باری آئی تو اندر ایک آواز آئی کہ
"مت کر!!! تو ایسا نہیں ہے".