Mobile Number: 0553390204 WhatsApp Number: +971553390204
میری گیلری کی سب سے خوبصورت تصویر کسی کے پاس اس سے خوبصورت ہو تو دکھائے جنت میں فرشتے نیک لوگوں کا اِستقبال یہ کہتے ہُوئے کریں گے کہ ؛ سلامتی ہو تُم پر اُن سب چیزوں کے لِیے جِنہیں تُم نے صبر سے برداشت کِیا تھا ’’ إِنَّمَا يُوَفَّی الصَّابِرُوْنَ أَجْرَہُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ ‘‘ (الزمر: ۱۰) جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں، ان کا ثواب انھیں بے حساب دیا جائے گا عورت کا قلب اگر دینی تعلیم سے منور ہوتو اِس چراغ سے کئی چراغ روشن ہو سکتے ہیں. ــــــــــــــــــــــــــــ🌿🍂🪔 آپ لوگوں کو سب کچھ سکھا سکتے ہیں، سوائے وفاداری، احساس اور اخلاق کے۔ جو چیز خون میں نہ ہو، وہ نصیحتوں سے کبھی نہیں آتی . کچھ دوست تو خوشی کی ایک خوراک ہوتے ہیں انہی کے ساتھ زندگی خوبصورت لگتی ہے۔ باقی کتابیں ہم خود پڑھتے ہیں، *لیکن اس کتاب کے لیے ہمیں ہمارا رب چنتا ہے۔*🤍 حیا چلی جائے تو حسن بھی ماند پڑ جاتا ہے، اور کردار سنور جائے تو سادگی بھی کمال لگتی ہے۔ 🖤❤️🩹 دنیا کے لیے شادی نہ کریں ا...