Skip to main content

Islamic Quotes | Urdu Two line Msg | Islamic quotes with wallpaper | Islamic Wallpapers


جس سکون کے تلاش میں ہو 
وہ سکون تلاوتِ قرآن میں ہے.. 🫀


میری گیلری کی سب سے خوبصورت تصویر 
کسی کے پاس اس سے خوبصورت ہو تو دکھائے 
 

جنت میں فرشتے نیک لوگوں کا اِستقبال یہ کہتے ہُوئے کریں گے کہ ؛ 

سلامتی ہو تُم پر اُن سب چیزوں کے لِیے جِنہیں تُم نے صبر سے برداشت کِیا تھا 

 

’’  إِنَّمَا يُوَفَّی الصَّابِرُوْنَ أَجْرَہُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ ‘‘

                 (الزمر: ۱۰)

 جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں، ان کا ثواب انھیں بے حساب دیا جائے گا 


 


عورت کا قلب اگر دینی تعلیم سے منور ہوتو 
اِس چراغ سے کئی چراغ روشن ہو سکتے ہیں.
ــــــــــــــــــــــــــــ🌿🍂🪔


آپ لوگوں کو سب کچھ سکھا سکتے ہیں، سوائے وفاداری، احساس اور اخلاق کے۔ جو چیز خون میں نہ ہو، وہ نصیحتوں سے کبھی نہیں آتی .



کچھ دوست تو خوشی کی ایک خوراک ہوتے ہیں
انہی کے ساتھ زندگی خوبصورت لگتی ہے۔


باقی کتابیں ہم خود پڑھتے ہیں،
 *لیکن اس کتاب کے لیے ہمیں ہمارا رب چنتا ہے۔*🤍


حیا چلی جائے تو حسن بھی ماند پڑ جاتا ہے،
اور کردار سنور جائے تو سادگی بھی کمال لگتی ہے۔

🖤❤️‍🩹


دنیا کے لیے شادی نہ کریں اپنی آخرت کے لیے شادی کریں 
کسی ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کو نماز کی طرف بلائے، 
آپ کو ذکر کی یاد دلائے اور آپ کو اللہ کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
کسی ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کو گناہ سے بچانے میں مدد کرے، صبر کی طرف رہنمائی کرے اور آپ کو جنت کے قریب کرے۔
کیونکہ ایک صالح شریک حیات اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے اور جنت جانے کا ایک زریعہ بھی 



اندر کی کیفیت کو لکھنے کے لئے لفظ ترتیب میں نہیں آرہے  🥀



اگر آپ نے نظر انداز کرنے کا فن نہ سیکھا،
تو آپ بہت کچھ کھو دیں گے۔
اور سب سے پہلے اپنی عافیت کو


مانگیں ۔
خوب مانگیں ۔
رو رو کے مانگیں ۔
جو نا ممکن بولے دنیا وہ سب اس کو بتا ک مانگیں ۔۔
کی یہ مانگنے کا موسم ہے۔۔

ان مبارک دنوں کو غفلت میں ضائع نہ کریں 
شاید یہی دن ہماری بخشش کا سبب بن جائیں

خوب جی بھر کر مانگیں 
اپنے لئے بھی اور ہمارے لئے بھی 


کیا تم سوچتے ہو کہ تمہارا جاہل رہنا معاف ہو جائے گا؟؟؟
جبکہ علم تمہارے دروازے پر دستک دے رہا ہے...!!!
















Popular posts from this blog

Bollywood actor Dharmendra has passed away at the age of 89

Legendary Bollywood actor Dharmendra has passed away at the age of 89.  R. I. P The 'He-Man' of Indian cinema, known for his iconic roles in films like 'Sholay', 'Seeta Aur Geeta', and 'Dharam Veer', breathed his last on November 24, 2025, in Mumbai. Dharmendra's career spanned over six decades, with more than 300 films to his credit. He was a recipient of the Filmfare Lifetime Achievement Award and the Padma Bhushan, among other accolades. His family, friends, and fans are mourning his loss, remembering him as a kind soul and an unforgettable icon of Indian cinema. 

Sales and Marketing jobs in UAE | Jobs in dubai 2026 | latest Gulf jobs 2026

   Mobile Number: 0553390204    WhatsApp Number: +971553390204                                                                          

Jannat ky pattay novel download pdf

Go to page bottom and click on download icon for downloading  full novel in pdf.  Jannat Ky Pattay JKP was written by a very well known writer Nimra Ahmed . There were many controversies related to this novel’s treasure hunt riddles. People have even stated that the content is not original but I won’t focus in these matters. As long  as the novel is gripping and teaches you a lot about Islam we could ignore these things. Suspense and detective touch has been added to this novel.              Click Here To Downlaod👇